یہ ہالینڈ ہے۔۔ لاک ڈاؤن سے تنگ آئے عوام نے بغاوت کردی۔۔۔ لاک ڈاؤن نافذ کروانے والوں کا یہی مقصد تھا۔۔۔۔ حکومتوں اور عوام کے درمیان جنگ کروا کر ملک کو تباہ کروانا۔۔ اگر ہمارے حکمران یہ نہیں سمجھیں گے اور صہیونیوں کی اطاعت کریں گے تو پھر خودکشی ہی کریں گے۔۔ باقی ان کی مرضی ۔۔۔