اللہ آپ سب کو خوش رکھے جو اس مقدس مشن کو جاری رکھنے کے لیے اپنی صلاحیتوں کو صرف کر رہے ہیں ۔ آج کے زمانے جاہلیت میں یہ بہت تھوڑے لوگ ہوں گے۔۔ اللہ کے پارٹی چھوٹی ہی ہوتی ہے۔ ایک بڑی اکثریت بد نصیب ہے جو مشرکوں اور اللہ اور اس کے رسول کے دشمنوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ لبیک غزوہ ہند!