میں ابھی ابھی وزیراعظم عمران خان کا بیان پڑھ رہا تھا کہ پاکستان میں فرقہ وارانہ دہشت گردی افغان جہاد کی وجہ سے شروع ہوئی۔۔ یہ بات تاریخی طور پر غلط غلط اور مضحکہ خیز ہے۔۔ حقیقت یہ ہے کہ پاکستان میں فرقہ وارانہ دہشت گردی ایرانی انقلاب اور ایران عراق جنگ کی وجہ سے شروع ہوئی۔۔