صرف اس کو ایک دفعہ سن لیں۔۔ کیا میں کوئی سازش پھیلا رہا ہوں؟ کیوں سائنس پر پابندی لگاتے ہو؟ کیوں طبی سوال اٹھانے پر اعتراض کرتے ہو؟ کیوں نہیں بتاتے کہ دوا کے اجزاء کیا ہیں ؟ بغیر اجزاء بتائے دوا فروخت کرنا جرم ہے۔ کیوں بدترین دشمن بھارت سے ویکسین منگا رہے ہو؟