Saturday, 13 February 2021

پاک فوج کے سپہ سالار سے میں کہوں گا کہ آپ لوگ ہمارے ہی ہیں بھائی اور بیٹے ہیں۔ جب ہم آپ کی عزتوں کے محافظ ہیں، اس جنگ میں آپ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں، اور آنے والے خطرات سے آپ کو آگاہ کرتے ہیں۔ تو آپ کو آپ کی غلطیوں پر محبت و پیار سے تنبیہ اور نصیحت بھی کر سکتے ہیں اور کریں گے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1359977811419742210