سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی امت کو حکم فرمایا ہے کہ اپنے بچوں کو تیر اندازی سکھاو۔ تو سیدی رسول اللہ کے اسی حکم کی تعمیل میں۔۔ یہ ہمارے دین کا حصہ بھی ہے اور آج وطن عزیز کے دفاع کی ضرورت بھی۔۔ اپنے دفاع کے لیے یہ ایک اچھی رائفل ہے۔۔