یہ آپ سے کہہ رہے ہیں کہ یہ خطرہ ہے کہ آپ کو کینسر ہو جائے گا لہذا آج سے ہی کیموتھیریپی شروع کر دیتے ہیں۔۔ آپ کا جواب یہ ہوگا کہ اللہ کے بندے، کیمو تھیریپی تو انتہائی خطرناک ہے ۔۔ جب مجھے کینسر ہے ہی نہیں تو میں کیوں یہ تیزاب اپنے جسم میں ڈالوں؟ اس ویکسین سے یہی کر رہے ہیں!