Monday, 8 February 2021

ریاست پاکستان ان تمام غداروں کا پاسپورٹ کیوں نہیں کینسل کر دیتی؟ دفع کریں انہیں پاکستان سے۔ آج تک پاکستان میں کسی ایک غدار کو سزا نہیں دی گئی؟ سزائے موت تو دور کی بات ہے کم بختوں کو ریاست کی جانب سے اربوں روپیہ دیا جاتا ہے پاکستان سے غداری کرنے کا۔ عہدے دیے جاتے ہیں۔ 🤬🤬

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1358800141470339076