یا اللہ۔۔ اس ٹیکے سے حاملہ عورتوں کے حمل گر رہے ہیں۔۔ حاملہ عورتوں پر تو اس کو آزمایا ہی نہیں گیا تھا۔۔ تو اب کیوں حاملہ عورتوں کو لگا رہے ہیں؟ فرعون بچوں کا قاتل تھا۔۔۔ یہ بھی وقت کے فرعون ہیں۔۔ استغفراللہ۔۔ ان ظالموں کی کسی بات پر اعتبار نہیں کر سکتے۔