ملک سے باہر بیٹھے غیر ملکیوں کو بھی نظر آ رہا ہے کہ دہشت گردی کی نئی لہر تیار کی جا رہی ہے۔ یہ لہر اصل خطرہ ہے ملک اور قوم کے لیے کمبخت کو رونا کی جعلی لہر نہیں اپنے اوپر مقدمات ختم کرانے کے لیے زرداری حکومت اس طرح بھی مرکز کو بلیک میل کر رہی ہے۔ میموگیٹ لکھنے والا سانپ !!