Monday, 15 March 2021

ایم کیو ایم، بلوچستان لبریشن آرمی، سندھو دیش لبریشن آرمی اور زرداری حکومت کا مکمل گٹھ جوڑ ہے۔۔ زرداری کے ہاتھ میں پورے سندھ کا صوبہ دے دینا ہی اتنا بڑا قومی جرم ہے کہ جس کا ناقابل تلافی نقصان ہوگا۔۔ لگتا ہے کہ عمران حکومت مکمل کنٹرول ہاتھ سے دے چکی ہے

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1371491645150072833