حرم رسوا ہوا پیر حرم کی کم نگاہی سے۔۔ 😏 حقیقت یہ ہے کہ جب مرکز کمزور ہوا ہے تو اس سے خود مختاری اور بغاوت کی تحریکوں کو زیادہ تقویت ملی ہے۔۔ گھٹیا سیاسی جماعتوں نے صوبوں کو مضبوط کر کے اٹھارویں ترمیم کے ذریعے پاکستان کو فیڈریشن سے کنفیڈریشن بنا دیا ۔ یہ سب اس گناہ میں شامل ہیں