سیدنا عمر فرماتے تھے کہ اگر دجلہ کے کنارے کتا بھی پیاسا مر جائے تو وہ ذمہ دار ہوں گے۔ یہاں ملک اور قوم کا بیڑا غرق ہوگیا اور لوگ کہتے ہیں وزیراعظم ذمہ دار نہیں ہے۔۔ ملک کا دفاع، آزادی، نظریہ و اتحاد غرق ہو گیا، یہ کہتے ہیں وزیراعظم کا کوئی قصور نہیں۔۔۔ اخ تھو اس سوچ پر!