Monday 12 April 2021

سیدی عمر مختار شہید نے دوران جہاد اٹلی کے ایک فوجی قافلے پر حملے کی طویل تیاری کی۔۔ جب حملے کا وقت آیا تو اس قافلے کے ساتھ کچھ مدرسے کے طلباء بھی چل رہے تھے۔۔ صرف ان بے گناہ مسلمانوں کو بچانے کے لیے سیدی عمر مختار نے حملہ مؤخر کر دیا۔۔ لبیک والوں کے لیے ایک پیغام۔ 👆

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1381698032568311812