Monday 12 April 2021

جو مجھے جانتا ہے وہ واقف ہے کہ اللہ کے فضل سے اس فقیر نے ہمیشہ حق کا ساتھ دیا ہے اور ہمیشہ شدید ترین خطرات اور طاقتور ترین دشمنوں کے باوجود ہمیشہ عشق رسول اور عشق پاکستان کی بات کی ہے۔۔غزوہ ہند کی بات کی ہے۔ تحریک لبیک والوں کو اس فقیر کی نصیحت سننی چاہیے۔ میں تو اذان دوں گا

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1381692901495865350