انشاءاللہ اگلے چند دنوں میں یہ تین ویڈیوز اپنے یوٹیوب چینل پر اپ لوڈ کریں گے۔۔۔ فتنہ خوارج ایک مرتبہ پھر نئی حکمت عملی کے ساتھ سر اٹھا رہا ہے۔۔ امریکہ مقبوضہ کشمیر میں اپنے فوجی مراکز قائم کرنا چاہتا ہے۔۔ نعمت اللہ شاہ ولی نے آج کی جمہوری حکومت کے بارے میں کیا فرمایا تھا؟