کچھ جاھل لوگ مجھے کہتے ہیں کہ میں ہر وقت جنگ کی باتیں کرتا ہوں۔۔ خوف پھیلاتا ہوں۔۔ حالانکہ کرونا کے معاملے پر میں آپ کو تسلی دے رہا ہوں اور میڈیا اور حکومت دہشت پھیلا رہی ہے۔۔ قوم کو نفسیاتی مریض بنا دیا ہے۔۔تجارت تباہ کردی، تعلیم تباہ کردی، عبادات تباہ کر دیں۔ حوصلہ کرو یار