پاکستان میں کروڑوں لوگ صبح گھروں سے نکلتے ہیں اور ٹریفک کے خطرات کا سامنا کرتے ہیں کیونکہ زندگی کو جاری رکھنا ضروری ہے۔۔۔ اس میں درجنوں لوگ روز ٹریفک کے حادثات کا شکار بھی ہوتے ہیں، مگر آپ زندگی جاری رکھتے ہیں یہی منطق آپ اس زکام اور نمونیا پر کیوں نہیں لگاتے؟ زندگی جاری رکھیں۔