اس طرح میڈیا پورے معاشرے کو ذہنی مریض بنا رہا ہے۔۔۔ ابلاغی دہشت گردی نے پہلے ہی پوری دنیا کو پاگل کر رکھا ہے اور لوگ خودکشیاں کرنے پر آ گئے ہیں۔۔۔ جس درجے کی دہشتگردی میڈیا کے ذریعے پھیلائی جارہی ہے یہ خانہ جنگی کی طرف ملک کو لے جائے گی۔۔پہلے ہی پوری قوم نفسیاتی مریض بن چکی ہے۔