کیا میڈیا کے ذریعے معاشرے میں دہشت گردی پھیلانے کی کوئی سزا نہیں ہے؟ کل اے آر وائی نے دھماکا خیز خبر چلائی کہ آدھے مردان شہر کو کرونا ہو گیا ہے۔۔۔ 🙄 پورے شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ مگر ڈسٹرکٹ ہسپتال مردان کی یہ حالت ہے کہ بستر خالی پڑے ہیں، شہر میں کوئی مریض نظر نہیں آتا۔