فلسطینی رہنما خالد مشعل براہ راست پاکستانی قوم حکومت اور مسلح افواج سے مخاطب ہیں۔۔۔ پاکستان کے لیے اب یہ غیرت اور عزت کا سوال ہے کہ جب فلسطینی براہ راست ہمیں مخاطب کرکے کے مدد طلب کر رہے ہیں ۔۔ اب جو بھی ان کی مدد سے انکار کرے گا امت رسول کا آئین اور غدار تصور کیا جائے گا۔۔۔