ترکی کے اگر اسرائیل سے سفارتی تعلقات ہیں تو ان کے ذریعے ترکی براہراست فلسطینیوں تک رسائی رکھتا ہے اور ان کی فلاح کے بڑے بڑے کام کرتا ہے۔۔واحد مسلمان ملک ہے جو بہت بڑی خدمت کر رہا ہے فلسطینیوں کی۔اسرائیل کو یہ بات سخت ناپسند ہے مگر روک نہیں سکتا۔۔ لہذا ترکی پر اعتراض مت کریں۔۔