آج #یوم_تکبیر بھی ہے۔ مگر پہلی مرتبہ اس دن دل بہت دکھی ہے۔ اللہ نے یہ طاقت ہمیں اس لیے دی تھی کہ ہم سیدی رسول اللہ کی امت کا دفاع کریں، غیرت کے ساتھ سر اٹھا کر امت کی قیادت کریں۔ مگر اب معلوم ہوا کہ اگر حکمرانوں پر دنیا کی محبت اور موت کا خوف طاری ہو، تو یہ ہتھیار بھی بیکار ہیں۔