میں جب بھی حکمرانوں سے بات کرتا ہوں ہو کہ غیرت اور دلیری کا راستہ اختیار کریں تو جواب دیتے ہیں ہم پر پابندیاں لگ جائیں گی۔ بزدلوں اور بے غیرتوں کو آپ شجاعت اور دلیری نہیں سکھا سکتے۔ اگر آپ پر پابندیاں لگانے کی دھمکی دے تو پھر آپ اعلان کریں کہ ہم ایٹمی ہتھیار ایکسپورٹ کریں گے۔