پاکستان کی 22 کروڑ آبادی ہے۔۔14 مہینے سے کرونا ملک میں گردش کر رہا ہے۔۔ 21 کروڑ 97 لاکھ کو ابھی تک ک کرونا نہیں ہوا۔۔۔ 😁 دو لاکھ 85 ہزار کو زکام ہوا تھا وہ ٹھیک ہو گئے، بغیر کسی ٹیکے کے۔۔ تقریبا 15000 کا انتقال ہوا اور اکثریت بوڑھی اور دیگر موذی بیماریوں میں مبتلا تھی۔ سوچیں!