آپ کسی ڈاکٹر کے پاس جائیں بھائی وہ آپ کے منہ کے اندر سے نمونہ لے کر کر پی سی آر ٹیسٹ کرے اور مثبت آنے کی صورت میں کہے کہ آپ کو کینسر ہو گیا ہے فورا کیموتھراپی شروع کرنی ہوگی۔۔۔ آپ مان جائیں گے؟ کوئی اور ڈاکٹر مان جائے گا؟ میڈیکل سائنس مان لے گی؟ کرونا میں تو یہی ہو رہا ہے!