میں اپنے بچپن سے سے ایک خرافاتی زہریلا جھوٹ سنتا آ رہا ہوں کہ پاک فوج ملک کا 80 فیصد بجٹ کھا جاتی ہے۔۔۔ آج ملک میں بجٹ آیا ہے ہے آپ اعداد و شمار دیکھ لیجئے۔ دفاع کے لئے سولہ فیصد رقم مختص کی گئی ہے۔ جو بری، بحری اور فضائی افواج کے لئے ہے۔بری فوج کا حصہ صرف 7 فیصد ہے۔۔