ہر کام جو یہ آپ سے کروا رہے ہیں آپ کا قدرتی مدافعاتی نظام تباہ کر رہا ہے۔۔۔ ماسک لگانے سے آپ کے پھیپھڑے تباہ ہو رہے ہیں۔۔۔سماجی فاصلوں سے آپ کے جسم کے اندر مدافعتی قوت پیدا نہیں ہو رہی۔۔ خوف کی وجہ سے آپ کا جسم خود بخود مریض بن رہا ہے۔۔ اور پھر جسم میں زہر۔۔ انکو پتہ ہے یہ۔۔