Saturday, 12 June 2021

حکومتی عہدیدار اور وزیراعظم بہت غور سے یہ جان لے کہ وہ جنگی جرائم کے مرتکب ہو رہے ہیں۔۔۔ پاکستان ایک فاشست ڈکٹیٹر شپ نہیں ہے کہ جہاں آپ ریاستی دہشت گردی کر کے لوگوں کی آزادی سلب کر سکیں۔ ایمرجنسی استعمال کی تجرباتی دوا زبردستی نہیں لگائی جاسکتی۔۔ نہ آپ تنخواہ روک سکتے ہیں۔۔

https://twitter.com/sabazhilali47/status/1403444972406325248

 


 

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1403780791923056653