Tuesday, 1 June 2021

اس بات پر قوم کو حکومت پر ہزاروں مقدمات کر دینے چاہییں۔ جب زبردستی حکومت کر رہی ہے تو ذمہداری بھی حکومت لے کہ اگر کوئی مرتا ہے یا نقصان ہوتا ہے۔اور اگر نقصان کی ذمہ داری ہماری ہے تو پھر ٹیکہ لگانے کی مرضی بھی ہماری ہونی چاہیے۔ یہ کھلم کھلا ریاستی دہشت گردی ہے اور اس کا حساب ہوگا۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1399585592623644672