انہی باتوں کی وجہ سے یہ حکومت خود کو ذلیل کرتی ہے اور لوگ اس کی بات نہیں سنتے۔۔ انہوں نے صرف شریعت خراب کی ہے، تعلیم تباہ کی ہے، اور چھوٹے کاروبار کا بیڑا غرق کیا ہے۔۔۔باقی ان کے سارے سیاسی جلسے اسی طرح ہوتے ہیں۔۔سارے جلوس یہ اسی طرح نکالتے ہیں، سارے الیکشن ویسے ہی ہیں۔