تمام آثار یہ بتا رہے ہیں کہ بھارت کشمیر میں کوئی بہت بڑا قدم اٹھانے جارہا ہے۔۔ کشمیر کا جغرافیہ ہڑپ کرنے کے بعد اب اس کی شناخت بھی ختم کر دی جائے گی. اور پاکستان تماشہ دیکھے گا۔ کشمیر اور ویکسین۔۔۔تاریخ اور امت رسول ان دو گناہوں کو معاف نہیں کرے گی۔۔ یار عمران تم نے کیا کر دیا ؟