یہ ہماری پوری آنے والی نسل تباہ کر دیں گے۔۔۔ ان کو اب پتہ چل رہا ہے کہ اس کے کیا نقصانات ہیں۔۔۔کیونکہ پہلے جانوروں اور انسانوں پر تجربے ہی نہیں ہوئے اور اب براہ راست آپ پر تجربہ کیا جا رہا ہے۔۔ اور انسانوں کی ہلاکت کی کوئی ذمہ داری ان پر عائد نہیں ہوتی۔