امریکہ کے ادارہ صحت کے 60 فیصد ملازمین ( نرسے اور ڈاکٹر ) نے اس ویکسین کو لگانے سے انکار کیا ہے۔ ذرا سوچئے امریکہ کے ڈاکٹروں اور فوجیوں کو ایسی کیا تشویش ہے کے اپنے ہی ملک کی ویکسین سے انکار؟ اور تم پاکستانیوں کی کو ایسی کیا لعنت پڑھ گئی ہے کے اس زہر کے لیے پاگل ہوئے جارہے ہو؟