کشمیر کے مسلمانوں کو یہی جذبہ حریت اور عشق فلسطینی مسلمانوں سے سیکھنا پڑے گا۔۔ کشمیریوں کے پاس تعداد اور وسائل بھی زیادہ ہیں مگر جذبہ حریت اور عشق فلسطینیوں کا بے مثال ہے۔۔ فلسطینی جوشیلے ترانوں کا ترجمہ کریں اور اپنی تحریک کو سیدی رسول اللہ کے قریب رکھیں۔