Sunday, 18 July 2021

اتنا سمجھ دار کیڑا ہے کہ پی ٹی آئی کے جلسے میں نہیں جاتا مگر چھوٹے کاروبار پر حملہ کرتا ہے۔۔۔لاکھوں کے سیاسی جلسے کرنے سے کرونا نہیں پھیلتا اگر غریب دکاندار نے دکان کھولی تو اس سے قیامت آجائے گی۔۔ پاکستانی قوم اس قابل ہے کہ ان ظالموں کے ہاتھوں ماری جائے۔۔بھیڑ بکری عوام۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1416761060909015052