ان ٹیکوں کے بارے میں، میں اتنا کچھ بتا چکا ہوں کہ مزید کچھ کہنے کی ضرورت ہی نہیں ہے۔۔جس کو ابھی بھی سمجھ نہیں آئی پھر اس کا نصیب۔۔۔ یہ اس عورت کے منہ سے سچ نکل آیا ہے۔۔۔اس سے غلطی نہیں ہوئی۔۔۔ اب بات ٹیکوں سے بہت آگے نکل چکی ہے۔۔ جو نقصان ہونا تھا وہ ہو چکا۔۔