یہ ویڈیو ریکارڈ کی تھی پاکستان آرمی کی قیادت کے لیے۔۔ یہ بالکل واضح بات ہے کہ دشمن کی حکمت عملی یہ ہے کہ پہلے حملے میں پاکستان آرمی کی قیادت کو ٹارگٹ کیا جائے۔۔اور اس کے نتیجے میں میدان جنگ میں موجود یونٹس کو قیادت سے محروم کر دیا جائے۔۔ اہم ترین نصیحت۔