آج بھی پاکستان کے تمام حکمرانوں کے دماغوں میں یہی خناس ہے کہ ہم سب جانتے ہیں، جو ہمیں پتا ہے وہی درست ہے، اور سب کچھ ہمارے کنٹرول میں ہے، ملک کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔۔ جس اعتماد سے یہ خرافات بک رہا ہے، کیا اس کو سن کر اندازہ ہوتا ہے کہ چند ہفتوں کے بعد سقوط ڈھاکہ ہوگیا تھا؟