بھارت کی ساری تیاریاں ایک ideology کے نیچے ہو رہی ہیں اور وہ ہے hindutva ideology. پچھلے دنوں وزیراعظم عمران خان نے بھی یہی بات کی تھی۔ تو پھر آپکا ریاستی بیانیہ اس hindutva ideology کے خلاف کیا ہونا چاہیے؟ پاکستانی ریاست ابھی بھی "غزوہ ہند" کا نام لیتے ہوئے کیوں شرماتی ہے؟