Thursday, 29 July 2021

ہمارا survival اسی پر ہے۔۔ یاد رکھئیے دشمن جب ایٹمی ہتھیار بناتا ہے تو آپ بھی اس کے مقابلے پر ایٹمی ہتھیار بناتے ہیں جب دشمن ایک مذہبیfascist ideology کے ساتھ آرہا ہے تو آپ اسکے مقابلے پر ایک مضبوط firm اسلامی بیانیہ لے کر آتے ہیں جبھی آپ اسکے مقابلے پر کھڑے ہوسکتے ہیں۔۔!!

https://twitter.com/KhudAgah/status/1420767197933232131