والد صاحب نے یہ کار 1968 میں خریدی تھی۔ ٢١ ہزار کی۔۔۔۔ 😁 پھر ساری زندگی اپنے ساتھ رکھی۔۔۔ہم نے اسی پر گاڑی چلانا سیکھی۔۔۔اور اباجی سے خوب ڈانٹ بھی کھائ۔۔۔۔ ٢٠١٤ والد صاحب کا انتقال ہوا، اس کے بعد سے یہ گاڑی گیراج میں کھڑی خراب ہو گئی تھی۔۔۔ابھی ٹیم نے مرمت کروائی ہے۔