کبھی بھی ایسا ظلم نہ کرنا۔۔۔۔یہ بچہ جس زاویہ پر گولیاں چلا رہا ہے، وہ کیء کلومیٹر کے بعد جا کر انسانوں کو قتل کریں گی۔ اور اس کو پتہ بھی نہیں چلے گا۔ ہوائی فائرنگ کرنا ایک شرمناک عمل بھی ہے اور جرم کا ارتکاب بھی۔ صرف ایک گھٹیا، کمینہ اور بے حس انسان ایسا کرے گا۔ اس رواج کو بدلیں۔