اسرائیلی اخبار خود تسلیم کر رہا ہے۔ اسرائیلی کئی سال سے ڈاکٹر قدیر خان کو قتل یا اغوا کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔۔۔۔۔اسی لیے حکومت کی جانب سے ان کی آمدورفت اور نقل و حرکت پر پابندی تھی۔۔۔۔اگر ڈاکٹر صاحب اسرائیل کے ہاتھوں قتل یا اغوا ہو جاتے تو پھر کیا ہوتا؟