Monday, 11 October 2021

بھارتیوں کا پروپیگنڈہ اور بکواس آخری حد تک بڑھ چکا ہے۔۔۔جب یہ اس قسم کی فضا بناتے ہیں تو ان کا مقصد کوئی فتنہ یا فساد ہوتا ہے۔۔ بالاکوٹ کا حملہ بھی انھوں نے پلوامہ کے دھماکے کے بعد کیا تھا ۔۔۔جو انہوں نے خود کروایا تھا۔۔۔ اس دفعہ یہ بھرپور جنگ کی تیاری سے ہیں۔۔اس کو ہلکا نہ لیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1447595377453060108