Tuesday, 16 November 2021

ابھی بھی اگر فوج عدلیہ اور پارلیمان ملکر پارلیمانی جمہوریت کے بدلے صدارتی نظام کی طرف چلے جائیں اور ایک مکمل غیر جانبدار عبوری حکومت قائم کر کے نظام کی صفائی کریں، تو پاکستانی قوم اس عبرت ناک سزا سے بچ جائے گی جو اب اس کے نصیب میں لکھی ہے۔ اگر دوبارہ الیکشن کرائے تو ہلاکت ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1460543478652416003