ہم پاکستان میں بحیثیت قوم ایک ایسے مقام پر آچکے ہیں کہ جب آگے مکمل اندھیرا نظر آتا ہے۔۔۔تبدیلی کا بھوت اترنے کے بعد اب قوم اور اس کی اشرافیہ کو کچھ نہیں معلوم کہ یہاں سے کہاں جانا ہے۔۔ کیا ملک کی اشرافیہ اور حکمرانوں میں ایک بھی سمجھدار شخص باقی نہیں بچا جو درست فیصلے کرے؟