یہ ایک امریکی اخبار میں تبصرہ چھپا تھا۔۔ اگر پاکستان تباہ ہوا نعوذ باللہ، تو وہ اس ملک کے ججوں اور عدالتوں کی وجہ سے ہوگا۔۔ سیدنا علی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں ہیں کہ حکومتیں کفر کے ساتھ چل سکتی ہیں، ظلم کے ساتھ نہیں۔۔ لگتا ہے پاکستان میں خونی انقلاب انتہائی نزدیک ہے۔۔