اللہ کے فضل سے دشمن کو جتنی تکلیف اس براس ٹیکس کی وجہ سے پہنچتی ہے ،اتنی تکلیف پوری حکومت پاکستان کی وزارت اطلاعات اور آئی ایس پی آر سے بھی نہیں پہنچتی۔۔۔جب کہ ان کے پاس ہزاروں کی ٹیم اور اربوں کے بجٹ ہیں۔۔جبکہ ہماری پوری چھوٹی سی ٹیم کا مہینے کا خرچہ صرف دس لاکھ کے قریب ہے۔۔