اگلے مہینے سقوط ڈھاکہ کو پچاس برس ہو جائیں گے۔۔۔ہم نے تو دشمن کی سازشوں اور اپنوں کی غداری سے کوئی سبق نہیں سیکھا۔۔۔مگر دشمن اس کو پورے پرجوش طریقے سے منا رہا ہے۔۔۔وہ اپنی قوم کو ایک اور "فتح" کے لیے تیار کر رہے ہیں۔۔۔ اور ہم پاکستانی ایک مرتبہ پھر ١٩٧١ کی طرح خواب غفلت میں ہیں۔